6 months ago - Translate

میرے دل میں رہتی ہیں یادیں تمہاری

کسے کے نکالے نکلتی نہیں ہیں

جو کہہ دے کوئی بھول جاوں میں تم کو

بگڑ کر دھڑکنیں پھر سنبھلتی نہیں ہیں

فقط اک ملاقات مانگی ہے تم سے

ملا کر نظر کو گزر جائیے گا